ماضی شکی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ ماضی جس سے گزشتہ زمانے میں کسی فعل کے صادر ہونے کا احتمال یا شک پایا جائے، جیسے: وہ آیا ہو گا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ ماضی جس سے گزشتہ زمانے میں کسی فعل کے صادر ہونے کا احتمال یا شک پایا جائے، جیسے: وہ آیا ہو گا۔